تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"مُصَفّیٰ" کے متعقلہ نتائج

آب دار

چمکیلا، درخشاں، مجلا ، مصفا، صاف و شفاف، شاہستہ، شستہ

آبْ دار خانَہ

وہ مقام جہاں پانی اور دیگر مشروبات ذخیرہ کی جائیں، پانی وغیرہ رکھے جانے کی جگہ، پنسیال، پنسالا، پیاؤ

آبْ دارَہ

رک : آبدار (الف) نمبر ۵.

آبْ داری

رونق، آب و تاب

آب داری دینا

صاف کرکے چمکانا، پالش کرنا، ہتھیار اوزار پر پانی چڑھانا

تیغِ زَہْرِ آب دار

زہر سے بھری ہوئی تلوار

مَضْمُونِ آب دار

پرانے مضمون میں نیا پہلو نکالنا ، اچھوتا ، نیا ، عمدہ مضمون ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں مُصَفّیٰ کے معانیدیکھیے

مُصَفّیٰ

musaffaaमुसफ़्फ़ा

نیز - مُصَفّا, مُصفّےٰ

اصل: عربی

وزن : 122

مُصَفّیٰ کے اردو معانی

صفت

  • پاک و پاکیزہ، صاف کیا ہوا، صاف کیا گیا، صاف و شفاف، پونچھا یا کھرچا ہوا، غیر ضروری اجزا یا کدورت سے پاک نیز روشن
  • صاف کیا گیا ، پاک ، صاف ، صاف کیا ہوا ، نتھرا ہوا ، پاکیزہ ۔

English meaning of musaffaa

Adjective

मुसफ़्फ़ा के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • पाक, साफ़, निखरा हुआ, स्पष्ट, शुद्ध, स्वच्छ
  • साफ़ किया हुआ, शुद्ध, उज्ज्वल, चमकदार, निथरा हुआ, क़लई किया हुआ, विधिपूर्वक शुद्ध की हुई दवा।।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (مُصَفّیٰ)

نام

ای-میل

تبصرہ

مُصَفّیٰ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone